:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

جموں :16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) کٹھوعہ گینگ ریپ کی متاثرہ کی موکل کا کہنا ہے کہ اس مقدمے کو ترک کرنے کے لیے مسلسل ان پر دباؤ بنایا جارہا ہے۔دیپکا سنگھ راجاوت نے کہا کہ مجھے یہ کیس چھوڑنے کے لیے مسلسل دھمکیا موصول ہو رہی ہیں۔ گنہوں نے کہا کہ مجھے جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی جا رہی ہے۔دیپیکا راجاوت نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ بتانے کے لیے سپریم کورٹ جاؤنگی کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ دیپیکا راجاوت نے بتایا کہ 'میں نہیں جانتی ہوں کہ کب تک زندہ ہوں۔ میرا کبھی بھی ریپ کیا جا سکتا ہے۔ بھیڑ میں مجھے مار سکتے ہے۔ مجھے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے۔ مجھے گزشتہ روز دھمکی ملی تھی۔ وہ کہہ رہے تھے وہ مجھے نہیں چھوڑیں گے۔ میں پیر کو سپریم کورٹ جا رہی ہوں۔ یہ بتانے کے لیے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔'
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ اس کیس کو جموں کشمیر سے باہر منتقل کرنا چاہتی ہیں، تاکہ کوئی دباؤ نہ رہے اور متاثرہ کو انصاف مل سکے۔ دیپکا نے کہا تھا کہ وہ آخری دم تک لڑیں گی اور متاثرہ کو انصاف ضرور دلائیں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |