:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

ریاض14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزیر خارجہ عادل الجْبیر نے کہا ہے کہ عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں قطر کے تنازعے کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے یہ بات عرب لیگ کی سمٹ سے 2 روز قبل ریاض میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔22 عرب ریاستوں کے اس سربراہی اجلاس کی میزبانی سعودی عرب کر رہا ہے۔ الجْبیر کا کہنا تھا کہ قطر کا تنازعہ خلیجی کونسل حل کرے گی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیے تھے تاہم قطر ان الزامات کی تردید کرتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |