:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ریاض14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ریاض کے طویق محلے کی ایک عمارت میں آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا ہےعرب میڈیارپورٹ کے مطابق اس حادثہ میں 7افراد جاں بحق اور 8جھلس گئے۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ آگ سے عمارت کا ایک بڑاحصہ جل گیا۔ عمارت میں دھویں اور آگ سے 7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 8افراد جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچا دیاگیا،آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |