:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

غزہ14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) غزہ اور اسرائیلی سرحد پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا جب کہ مظاہرین پر صیہونی فورسز نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی جس سے500 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔اسرائیل اور فلسطینی علاقے غزہ کی سرحد کے قریب ہزاروں فلسطینی باشندوں کا احتجاج گزشتہ روز مسلسل تیسرے جمعے کو بھی ہوا۔ اب تک ایسے ہی ہفتہ وار پرتشدد مظاہروں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 33 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ شمالی غزہ میں فلسطینی مظاہرین نے ایک بہت بڑا اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا۔ مظاہرین نے سرحدی باڑ کی دوسری جانب پتھر بھی پھینکے اور جگہ جگہ ٹائر بھی جلائے۔
جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولی چلادی اور آنسو گیس کے شیل بھی فائر کیے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ احتجاجی فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا یوں براہ راست فائرنگ کرنا غیر قانونی ہے۔دوسری طرف صیہونی شرپسندوں نے نابلوس میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آتش گیر مادے سے مسجد کو آگ لگا دی، صیہونی درندوں نے مسجد کی بیرونی دیواروں پر اسشتعال انگیز نعرے بھی تحریر کیے۔ انسانی حقوق کی کئی تنظیموں نے اسرائیلی فوج کے ان اقدامات کو ضوابط کی صریحاً خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |