:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

پورٹ الزبتھ14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) جنوبی افریقا میں ایک سنگ دل باپ نے احتجاج کے دوران کمسن بیٹی کو گھر کی چھت سے نیچے پھینک دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ جنوبی افریقا کے شہر پورٹ الزبتھ کے قصبے کودویسی میں پیش آیا جہاں غیر قانونی املاک کے خلاف آپریشن کے دوران ایک مکین اپنی بیٹی کو گود میں لیے گھر کی چھت پر چڑھ گیا۔مذکورہ شخص گھر کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کررہا تھا اور گھر کو مسمار ہونے سے بچانے کے لیے وہ اپنی کمسن بیٹی کو لیے گھر کی چھت پر کھڑا ہوگیا۔ اس شخص نے پولیس کو خبردار کیا کہ اگر اس کا گھر مسمار کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ اپنی کمسن بیٹی کو نیچے پھینک دے گا،اس شخص کی دھمکی کے بعد نصف درجن پولیس اہلکار گھر کے گرد جمع ہوگئے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ ہوگئے۔پولیس نے مذکورہ شخص سے مذاکرات کیے تاہم وہ نہ مانا جس پر ایک پولیس اہلکار اسے پکڑنے کے لیے چھت پر چڑھا تو باپ نے اپنی چھوٹی سی بیٹی کو نیچے پھینک دیا تاہم پولیس اہل کاروں نے چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی کو کیچ کرکے اسے نیچے گرنے سے بچالیا جس کے بعد پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے اس کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |