:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

ابھا :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی فوج نے مملکت کے جنوبی شہر اَبھا میں یمنی حوثی باغیوں کا ایک جاسوس "ڈرون" طیارہ مار گرایا۔زمینی ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ حوثی ملیشیا نے ابر آلود موسم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے صوبے صعدہ کی جانب سے ڈرون طیارہ مملکت کی حدود میں داخل کر دیا۔ یہ طیارہ زمین کی سطح سے چار کیلو میٹر کی بلندی پر سفر کر رہا تھا۔ تاہم سعودی فورسز نے جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس ڈرون طیارے کو اَبھا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نشانہ بنا لیا جب کہ اس دوران ایئر نیوی گیشن میں کوئی خلل نہیں پڑا۔دیگر ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا اس ڈرون طیارے کے ذریعے سعودی عرب میں عسکری اور تزویراتی ٹھکانوں کا انکشاف چاہتی تھی تاہم طیارے کی تباہی کے سبب ان کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |