:اور ہر طرح کے
اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ سے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ...

ابھا :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی فوج نے مملکت کے جنوبی شہر اَبھا میں یمنی حوثی باغیوں کا ایک جاسوس "ڈرون" طیارہ مار گرایا۔زمینی ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ حوثی ملیشیا نے ابر آلود موسم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے صوبے صعدہ کی جانب سے ڈرون طیارہ مملکت کی حدود میں داخل کر دیا۔ یہ طیارہ زمین کی سطح سے چار کیلو میٹر کی بلندی پر سفر کر رہا تھا۔ تاہم سعودی فورسز نے جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس ڈرون طیارے کو اَبھا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نشانہ بنا لیا جب کہ اس دوران ایئر نیوی گیشن میں کوئی خلل نہیں پڑا۔دیگر ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا اس ڈرون طیارے کے ذریعے سعودی عرب میں عسکری اور تزویراتی ٹھکانوں کا انکشاف چاہتی تھی تاہم طیارے کی تباہی کے سبب ان کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |