:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

متعدد مکانات کو شدیدنقصان،گولہ باری سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
غزہ :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر توپ خانے سے گولہ باری ،متعدد مکانات کو شدیدنقصان،فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقیالزیتون کالونی میں توپ کے 15 گولے برسائے۔مقامی شہریوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے گولے ایک ویران علاقے میں گرے جن کے چھروں سے بعض گھروں کو نقصان پہنچا۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |