:اور ہر طرح کے
دبئی سے منگلور کے اڑان بھرنے والے طیارہ میں مسافر ... گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ... وزیر اعظم جھوٹ کے ماسٹر مائینڈ : وزیراعلیٰ سدارام ... وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقری ... میں وزیراعظم مودی کے ساتھ بحث کو تیار : راہل گاندھ ... گجرات: احمد آباد میں پیرانہ درگاہ میں قبریں مسمار ... یہ صرف اپوزیشن لیڈروں کو نہیں یوگی ادتیاناتھ کو ب ... بی جے پی کو ملےگی سب سے بڑی ہار ، اب اڈانی اورامبان ...

منگلور: 11؍اپریل2018 (فکروخبرنیوز)ناٹیکل کے قریب کل رات ایک نوجوان پر اچانک سے حملہ کئے جانے کی شکایت منگلور پولس تھانہ میں درج کرائی گئی ہے ، یہ حملہ ابراہیم نامی نوجوان پر کیا گیا ، متاثرہ نوجوان نے حملہ کے فورا بعدپولس تھانہ میں اپنی جان کو لاحق خطرہ کی بابت شکایت درج کرائی ،نوجوان کا کہنا ہے کہ اس پر حملہ کرنے والا ملزم اس کی جان پہچان والاشخص ہے جس کا نام اجمل ہے ،پولس شکایت درج کراتے ہوئے اس معاملہ کی چھان بین کر رہی ہے ،کوناجے پولس معاملہ کی جانچ میں مصروف ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |