:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

میسور:10؍اپریل2018(فکروخبر نیوز) آئی پی ایل کی آمد جہاں کرکٹ شائقین کے لئے خوشی کا سیزن ہے وہیں سٹہ بازوں کے لئے بھی یہ سیزن نفع آور ثابت ہوتا ہے ، ایک ایک میچ کے لئے کروڑوں روپیوں کا جوا کھیلا جا تا ہے ،آج یہاں میسور کے ہیبال پولس تھانہ حدود میں آنے والے علاقہ سے پولس نے آئی پی ایل میچوں پر سٹہ لگانے والے تین جواریوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضہ سے قریب چالیس لاکھ کی خطیر رقم بھی ضبط کر لی ہے ، گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت الوک ومن(38) ومن موتی رام (68) اور چیتن(27) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق ہیبال پولس اور سٹی کرائم برانچ کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر اس چھاپہ مارکارروئی کو انجام دیا ،ائی پی ایل کے لئے جوا کھیلنے کی مصدقہ اطلاعات پر پولس نے ہیبال پولس تھانہ حدود میں آنے والے علاقہ میں چھاپہ مارکارروائی انجام دی اور تین سٹہ بازوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے چالیس لاکھ نقدی ،لیپ ٹاپ ، اور روپئے گننے والی مشین ضبط کرلی ،ان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت معاملہ بھی درج کر لیا گیا ہے ،پولس کا کہنا ہے کہ سٹہ بازوں سے پوچھ تاچھ جاری ہے اور امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی اس میں ملوث دوسرے سٹہ بازوں کو بھی حراست میں لیا جائے گا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |