:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

تاریخی شہرالعلا سے گزرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں نماز ادا کی تھی
ریاض :10؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فرانس کے دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت مملکت کے شمال مغرب میں واقع علاقے العلاکو ترقی دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کی وجہ تسمیہ کھجور کے وہ بلند درخت تھے جو اس مقام پر پانی کے چشموں کے نزدیک ہوا کرتے تھے۔العلا کا علاقہ ایک زرخیز وادی میں دو پہاڑوں کے بیچ واقع ہے۔ اس وادی میں کھجور کے درخت اور دیگر پھل ہوتے ہیں۔العلا کا علاقہ قومِ ثمود کے ساتھ وابستہ ہے۔ یہاں مدائنِ صالح اور قبل مسیح کے آثاریات بھی ہیں۔اس علاقے کو الحِجرکے نام سے بھی پکارا جاتا ہے اور یہ اپنے اندر مختلف قدیم اور اسلامی تہذیبوں کو سموئے ہوئے ہے۔العلا کا علاقہ عروس الجبال اور تاریخ اور آثاریات کے دارالحکومت کے نام سے مشہور ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں سے گزرے تھے اور اس دوران نماز بھی ادا کی۔مشہور مسلمان سپہ سالار موسی بن نصیر نے اس علاقے میں ایک قلعہ بھی تعمیر کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |