:اور ہر طرح کے
تلنگانہ میں پھر سے امت شاہ نے الاپا جہاد کا راگ ... دو سابق ججوں ، اور سینئر صحافیوں نے وزیراعظم مودی ... حج ۲۰۲۴ء: دہلی سے حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب ک ... مسلمانوں کو لیوان ریلیشن شپ کے دعوے کا حق نہیں ، ا ... گجرات میں فرضی ووٹنگ کے الزام میں بی جے پی کے دو ک ... بی جے پی کے پروگرام میں ٹوپی پہنے ہوئے افراد آخر ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کا یو پی سی کے موضوع پر طلبہ ... لوک سبھا انتخابات کے درمیان بی جے پی کو بڑا جھٹکا ...

بھٹکل 09؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز) شہر کے نئے اسسٹنٹ کمشنر سدیشور این نے آ ج اے سی دفتر میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ذمہ داران سے انتخابات سے متعلق گفت وشنید کی ۔ انہوں نے انتخابی ضابطۂ اخلاق کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرتے ہوئے ہر حال میں اس کے اصول وضوابط کی پابندی کرنے کی اپیل کی ۔ سیاسی پارٹیوں کے اشتہار کے لیے پولیس کی اجازت ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی طرح کے سیاسی پروگرام کے انعقاد کے لیے پولیس کا اجازت نامہ ضروری ہوگا ورنہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس موقع پر اس خصوصی نشست میں موجود افراد نے مختلف سوالات کیے جس کے اسسٹنٹ کمشنر نے تشفی بخش جواب دئیے۔ نجی پروگرام کے انعقاد کے سلسلہ میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں کسی بھی طرح کے سیاسی حالات پر گفت وشنید نہیں ہونی چاہیے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |