:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

طائف:08؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ریجنل ایجوکیشن ڈائریکٹر محمد النفیعی کا کہنا ہے کہ طلباءکی حفاظت کے پیش نظر اسکولوں میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا جارہا ہے تاکہ متعدی بیماری اسکیبیز سے بچا جاسکے ۔ عرب نیوز کے مطابق ادارے تعلیم کی جانب سے اسکولوں میں اسکیبیز سے بچاﺅ کے لئے اسپرے مہم شروع کی گئی ہے جس میں طائف ریجن میں محکمہ انسداد وبائی امراض کے تعاون سے اسکولوں میں خصوصی اسپرے مہم شروع کی گئی ۔ اس ضمن میں ریجنل ایجوکیشن ڈائریکٹر النفیعی نے مزید بتایا کہ اسکولوں کی انتظامیہ کو بھی مطلع کیا ہے کہ وہ طلباء کو مرض سے بچاﺅ کے لئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کریں جن میں اہم ترین امر صفائی کا خیال رکھناہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |