:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

بھٹکل:06؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) گؤ رکشا کے نا م پر بھٹکل کے دو نوجوانوں کے ساتھ ہوناور میں جان لیوا حملہ کے ملزم سورج نائیک سونی کو آج ضمانت پر رہا کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلعی عدالت نے سورج نائیک کے ضمانت کی عرضی کو منظور کر تے ہوئے آج جمعہ 06اپریل کو رہا کر دیا ہے ،سورج نائیک کے خلاف دفعہ 307کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا تھا ، خیال رہے کہ7 مارچ2018 کو گؤ رکشا کے نام پر بھٹکل کے دو نوجوانوں کو ہوناور میں نام نہاد گؤ رکشکوں نے جان لیوا حملہ کیا تھا جہاں پولس کی بر وقت کارروائی سے دونوں بال بال محفوظ رہے تھے ،اس معاملہ میں عوام اور بھٹکل کے سماجی ادارہ تنظیم کے دباؤ میں آکر ہوناور کے کل 127لوگوں کے خلاف دفعہ 307کے تحت معاملہ درج کر لیاگیا تھا ، اورپولس نے کارروائی کرتے ہوئے کئی ایک خاطیوں کو گرفتار کر لیا تھا ،اسی حملہ کے ملزم سورج نائیک سونی کو دہلی پولس نے دہلی ریلوے اسٹیشن نے گرفتار کر لیا تھا جو کہ حملہ کے بعد نطام الدین ایکسپریس کے ذریعہ دہلی میں روپوش ہونے کی کوشش کر رہا تھا ،گرفتاری کے 20دنوں بعد آج اس کی ضمانت کی عرضی منظور کئے جانے پر اسے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |