:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

کاروار:06؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) کاروار ضلع میں جاری ایس ایس ایل سی امتحانات کا آج آخری پرچہ تھا، اخری پرچہ سماجی سائنس کے لئے ضلع سے 222طلباء نے اپنے امتحانات نہیں دئے ،،ضلع کے کل 38امتحانی مراکز میں ایس ایس ایل سی طلباء کا آخری امتحان آج صبح نو بجے سے شروع ہو ا جس میں طلباء نے سماجی سائنس کا پرچہ حل کیا ، اس امتحان میں 222طلباء امتحانی مراکز میں امتحان کے لئے حاضر نہیں ہوئے جن میں سے ایک بڑی تعدادکاروار کے طلباء کی رہی ،کاروار کے 103انکولہ کے38کمٹہ کے 29ہوناور میں 22اور بھٹکل کے 30طلباء امتحان میں شریک نہیں ہوئے ، اسی امتحان کے ساتھ ایس ایس ایل سی کاامتحان اپنے اختتام کو پہونچا ،اب طلباء کو اپنے نتائج کا انتظار ہے ،خبروں کے مطابق07مئی کو طلباء کے نتائج کا اعلان ہوگا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |