:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ریاض:05؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاہے کے حوثی ملیشیا نے مملکت کے مختلف شہروں کو اب تک 107میزائل اور 66گولوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تمام میزائل اور گولے فضا میں ناکارہ بنادیئے گئے۔ اتحادی افواج نے گولے داغنے کے ٹھکانوں کا پتہ لگا لیا ہے۔ حوثی باغی صعدہ اور عران کے شمالی علاقے کو میزائل اور گولے داغنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ریاض میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حوثی ملیشیا نے الحدیدہ بندر گاہ کو غیر قانونی اسلحہ اور میزائل اسمگلنگ کا ٹھکانہ بنارکھا ہے۔اسی بندر گاہ سے وہ دھماکہ خیز مواد سے لیس کشتیاں بین الاقوامی سمندر میں روانہ کرکے تجارتی گزرگاہ کو غیر محفوظ بنانا چاہتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |