:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

ساگر ۔03/ اپریل۔2018 (فکرو خبر نیوز) سا گر تعلقہ کے بھیمن کو نے میں جاری شادی کی تقریبات کے شادی کی تقریبات کے دوران پھیرے لگاتے وقت ہو نے والی دلہن اور اس کے چچا پر چا قو سے حملہ کئے جانے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق تقریبا چھ ماہ قبل سیتا نامی لڑ کی کسی کام سے شیموگہ کے آر ٹی او دفتر گئی ہو ئی تھی ، جہاں آر ٹی او کے یہاں دلالی کا کام کر نے والا ایک شخص اس کی محبت کا شکار ہو گیا ،جس کے بعد اس نے سیتا سے اپنی محبت کا اظہار کر تے ہو ئے اپنے ساتھ شادی کی درخواست کی ،جس کا سیتا نے انکار کیا ،چھ ماہ بعد آج سیتا کی شادی کسی دوسرے لڑ کے سیہو رہی تھی ، جس کے لئے اس کے گھر شادی کی تقریبات منعقد کی گئی تھی ، جہاں سیتا کو منگل ستر پہنانے کے بعد دیگر رسومات کی ا دائیگی کر تے ہو ئے پھیرے لگا ئے جا رہے تھے کہ اس دوران مذ کورہ شخص ایک چا قو ہاتھ میں لئے شادی کے منڈپ میں داخل ہوا ،اور لڑ کی کی طرف بڑھتا دیکھ کر لڑ کی کے چچا نے اس کو روکا لیکن اس نے لڑکی کے چچا پر چا قو سے حملہ کر تے ہو ئے لڑ کی تک پہنچ گیا ، جہاں ہو نے والی دلہن کی گردن پر چا قو سے حملہ کر تے ہو ئے فرار ہو گیا ،مگر وہاں مو جود لو گوں کی سبک روی اور مقامی لو گوں کی مدد سے حملہ آور کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، لڑ کی اور اس کے چچا کو چوٹ آنے کی وجہ سے اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |