:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

موڈ بیدری۔31/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں ہانڈیل میں کل جمعہ کے روز ٹورسٹ بس اور کار کے مابین پیش آئے تصادم میں کار پر سوار چارٹرڈ اکاونٹینٹ کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والے چارٹرڈ اکاونٹینٹ کی شنا خت پر کاش ہیگڈے (62) کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ پرکاش منگلورو میں منعقدہ اپنے کسی عزیز کی شادی تقریبات میں شرکت کر نے کے بعد کار پر سوار اپنے اہل خانہ کے ساتھ کارکلا واپس لو ٹ رہا تھا کہ اس دوران دھر مستالہ سے کٹیل کی طرف جا رہی ایک ٹورسٹ بس ایک خطر ناک موڑ پر پر کاش کی کار سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجہ میں پرکاش موقع پر ہلاک ہو گیا ،واضح رہے کہ پرکاش ایک بہت ہی قابل شخص تھا ، جس نے آڈیٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیتے ہو ئے لو گوں میں مشہور تھا ، اس کے علاوہ پر کاش ہیگڈے ایسو سی ایکٹ کے نام سے پرکاش کی آڈٹنگ فرم بھی چلا رہا تھا ، جو تقریبا 1986 سے اپنی خدمات انجام دے رہی ہے ،مو ڈبدری پولیس نے حاد ثہ کے بعد موقع پر پہنچ تمام چیزوں کا معائنہ کر تے ہو ئیمعاملہ درج کر لیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |