:اور ہر طرح کے
گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ... وزیر اعظم جھوٹ کے ماسٹر مائینڈ : وزیراعلیٰ سدارام ... وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقری ... میں وزیراعظم مودی کے ساتھ بحث کو تیار : راہل گاندھ ... گجرات: احمد آباد میں پیرانہ درگاہ میں قبریں مسمار ... یہ صرف اپوزیشن لیڈروں کو نہیں یوگی ادتیاناتھ کو ب ... بی جے پی کو ملےگی سب سے بڑی ہار ، اب اڈانی اورامبان ... متنازعہ بیان پر بی جے پی رکن پارلمنٹ نونیت رانا کے ...

انقرہ۔31مارچ2018( فکروخبر /ذرائع) ترکی نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں کرد جنگجوؤں کی حمایت سے باز رہے ورنہ فرانسیسی فوج بھی ترکی کا نشانہ بن سکتی ہے۔ہفتہ کو نائب وزیراعظم بکر بوزداج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کی جانب سے شمالی شام میں استحکام کیلئے کردوں کی معاونت کا عہد کرد ملیشیا کی قیادت میں سرگرم عناصرکو مضبوط کرنیاور ان کی بالادستی قائم کرنے کی کوشش ہے۔ترکی کردوں کی دہشت گردی روکنے کے لیے آپریشن جاری رکھے گا۔ اگر فرانس درمیان میں آیا تو وہ بھی نشانہ بنے گا۔ترکی نے فرانس کی جانب سے سیرین ڈیموکریٹک فورس کی مدد اور کرد پروٹیکشن یونٹس کی حمایت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کردوں کی حمایت دہشتگردی کی مدد تصور کی جائیگی۔قبل ازیں ترک صدر طیب ایردوآن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ کردوں کی حمایت کرکے فرانس کلی طورپر ایک غلط راہ پر چل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتے کیدوران ان کی فرانسیسی ہم منصب عمانول ماکروں کے ساتھ گرما گرم بات چیت کا امکان ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |