:اور ہر طرح کے
حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ... رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد مذاکراتی حکمت عملی پ ... غزہ : بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ... 76سال بعد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی ... افغانستان : سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد ... ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندگی کے لیے پاکستانی پ ... دبئی سے منگلور کے اڑان بھرنے والے طیارہ میں مسافر ... گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ...

تہران / تاشقند:29؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) ایران نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔ایران کے اعلیٰ سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے، اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلیٰ سفارت کار سید عباس عراقچی نے تاشقند میں افغانستان سے متعلق امن کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں بد امنی اس ملک میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کی وجہ سے ہےسید عباس عراقچی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ افغانستان میں فوجی طریقے سے مسئلے کو حل کرنے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں، افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے مسلح گروہوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے کا خیر مقدم کیا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے افغانستان میں امن و امان کی برقراری کیلیے ہر قسم کے تعاون اور امداد کیلیے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا، واضح رہے کہ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں 2 روزہ افغان امن عمل کانفرنس کل سے شروع ہوئی ہے۔خیال رہے کہ کانفرنس کی سربراہی ازبک اور افغان حکام کر رہے ہیں، کانفرنس میں ایران، پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ہندوستان، ترکی، چین، روس، امریکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |