:اور ہر طرح کے
حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ... رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد مذاکراتی حکمت عملی پ ... غزہ : بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ... 76سال بعد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی ... افغانستان : سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد ... ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندگی کے لیے پاکستانی پ ... دبئی سے منگلور کے اڑان بھرنے والے طیارہ میں مسافر ... گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ...

واشنگٹن:29؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا میں امریکا کے فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سینیئر کمانڈر موسی ابو داؤد سمیت ایک جنگجو کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا جا رہا ہے ،امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے لیبیا کے علاقے اُوباری میں واقع دہشت گردوں کی کمین گاہوں پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں القاعدہ کے سینیئر رہنما موسی ابو داؤد اپنے ساتھی جنگجو کے ہمراہ مارا گیا ہے۔ امریکہ کا دعوی ہے کہ موسی ابو داؤد نوجوانوں کی ذہن سازی کیا کرتا تھا اور انہیں عسکری تربیت فراہم کرنے کا بھی ذمہ دار تھاافریقہ میں امریکی کمانڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لیبیا میں کئی گئی فضائی کارروائی امریکا کا اس سال کیا گیا دوسرا فضائی حملہ تھا جس میں توقع کے مطابق کامیابی ملی جب کہ یہ پہلی کارروائی تھی جس میں القاعدہ جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔پینٹاگون سے جاری بیان کے مطابق موسی ابو داؤد نے 2013 میں الجزائر میں فوجی بیرکوں پر حملہ کرکے نو فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا اور بیرون ممالک دہشت گردی کے کئی واقعات کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث رہا ہے۔ واضح رہے کہ 2011 میں ہونے والی بغاوت کے نتیجے میں حکمراں معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد سے لیبیا میں نیٹو اور اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ نگراں حکومت الوفاق الوطنی امور حکومت انجام دے رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |