:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

منگلورو۔28/مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) منگلورو انٹی راوڈی اسکواڈ کئی دنوں سے فرار ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، جو قتل اور گانجہ کے معاملہ میں ملوث ہو نے کی بنا پر کئی دنوں سے پولیس کو مطلوب تھا ،گرفتار شدہ ملزم کی شنا خت ملو گڈے کے رہنے والے امتیاز کے طور پر کر لی گئی ہے ، جس کو یہاں کے کوٹیکار سے گرفتار کر لیا گیا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ امتیاز اور عبد العزیز ایکٹیوا گاڑی پر سوار ہو کر کو ناجے پولیس کی حدود میں گانجہ فروخت کر رہے تھے ،جہاں اطلاع پاکر کارروائی کر تے ہو ئے اینٹی راوڈی اسکواڈ نے چھاپہ مار کارروائی کی ،جس کی بناء پر 10.25 کلو گرام گانجہ پولیس کے ہاتھ لگا ،امتیاز اور عبد العزیز پولیس کو چقمہ دے کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ،جس کے بعد کارروائی کر تے ہوئے پولیس نے عبد العزیز کوگرفتار کر لیا ، مگر امتیاز کئی دنوں تک غائب رہا ،مگر بالآخر آج پولیس کے ہتھے چڑھ ہی گیا ،اس کے علاوہ الال پولیس تھا نہ میں امتیاز کے خلاف ایک شخص کے قتل میں ملوث ہو نے کا الزام ہے ،ملزم کو کو ناجے پولیس کے حوالے کیا گیا ہے ، جہاں مزید تحقیقات جا ری ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |