:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

بنگلور 26؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع ) بی جے پی کے صدر امت شاہ نے ٹکمورو کے سدھ گنگا مٹھ میں آج لنگایت برادری کے سنت شری شیو کمار سوامی سے ملاقات کرکے ان کا آشیرواد لیا اور کرناٹک کے 2 رورزہ دورے کی شروعات کی ۔ غور طلب ہے کہ کرناٹک میں اپریل - مئی میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ شری شیو کمار سوامی سے شاہ کی ملاقات کو لنگایت ویر شیو کمیونٹی تک پہنچ قائم کرنے کی کوشش کے طور بھی دیکھا جارہا ہے ۔ریاست میں اس کمیونٹی کی کافی آبادی ہے اور یہ سیاسی طور پر طاقتور مانی جاتی ہے۔ اس برادری میں بی جے پی کی اچھی گرفت بتائی جاتی ہے ۔ سوامی اور شاہ کی ملاقات اس لئے بھی ہم ہے کیونکہ یہ ایسے وقت میں ہورہی ہے جب گزشتہ دنوں ہی کرناٹک کی سدا رمیا حکومت نے مرکزی حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہاں لنگایت اور ویر شیو لنگایت کمیونٹی کو مذہبی اقلیت کا درجہ دیا جائے ۔ سدا رمیا حکومت کے اس قدم کو لنگایت کو بی جے پی سے دور کرنے کی کوشش کے طور دیکھا جارہا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |