:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

منگلورو۔24/مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) یہاں ییّا ڈی میں تیز رفتار کار کے موٹر بائیک سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بائیک پر سوار 22 / سالہ شخص کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پرآ ئی ہے ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والے شخص کی شنا خت بجل کے رہنے والے پشپا راج کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ پشاپاراج اپنی ڈیوٹی کی انجام دہی کے بعد اپنے دوست کے ساتھ بائیک پر سوار ہو کر اپنے گھر لو ٹ رہا تھا کہ اس دوران ایک تیز رفتار ان کی بائیک سے ٹکرا گئی ، نتیجہ میں بائیک پر سوار پشپا راج اور اس کا دوست زخمی ہو کر گر پڑے ،سخت زخمی حالت میں ان دو نوں کو اسپتال لے جا یا گیا ،مگر دوران راستہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے پشپا راج نے دم تو ڑ دیا ،کدری پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |