:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

منگلورو۔22/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) آج بروز جمعرات شام کو ڈیل گو ٹو روڈ پر پیش آئے ہٹ اینڈ رن سڑک حا دثہ میں ایک شخص کے زخمی ہو نے کی خبر مو صول ہو ئی ہے جس کے تعلق سے یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ کسی دوسری ریا ست کا رہنے والا ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک نا معلوم شخص نے کار پیچھے کی طرف لینے کے دوران بغیر دیکھے ایک آدمی سے ٹکر مارتے ہوئے فرار ہو گیا ، موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی کو دیکھتے ہو ئے فوررا یمبولینس کو طلب کی ، جس کے ذریعہ زخمی شخص کو وینلاک سر کا ری اسپتال منتقل کیا گیا ، ایک پڑوسی نے زخمی شخص کے تعلق سے جانکاری دیتے ہو ئے کہا کہ یہ عجیب قسم کا آدمی ہے جو عجیب حر کات کو انجام دیتا رہتا ہے ،جس کا نہ کو ئی گھر ہے نہ ٹھکانہ ،البتہ وہ ان کے پڑوس میں پناہ گزیں ہے ،پولیس نے زخمی شخص کے تعلق سے شبہ ظاہر کر تے ہو ئے کہا کہ یہ کسی دوسری ریا ست کا رہنے والا ہے ،مقامی لو گوں کا ماننا ہے کہ یہاں لوگ اکثر تیز رفتاری کے ساتھ گاڑیاں چلا تے ہیں جس کی وجہ سے اکثر حا دثات رونما ہو تے ہیں ،انہوں نے پولیس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس تعلق سے کارروائی کر ے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |