:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

نئی دہلی۔ 21مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) دہلی پولیس نے بوانا کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعہ کے سلسلہ میں آج اس کے مالک منوج جین اور چھ دیگر کے خلاف عدالت میں فردجرم داخل کی۔بوانا کی آتش بازی بنانے والی اس فیکٹری میں 20جنوری کو زبردست آگ لگ گئی تھی جس میں 17لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ اس فیکٹری میں پٹاخے پیک کئے جاتے تھے اور مالک نے اسے کرایہ پر لیا تھا۔فرد جرم چیف میٹروپولیٹن گگن دیپ سنگھ کی عدالت میں داخل کی گئی ہے۔ عدالت نے فردجرم کا نوٹس لیتے ہوئے فیکٹری مالک منوج جین اور شریک مالک للت گوئل اور پانچ دیگر کو طلب کرتے ہوئے چار اپریل کو حاضر ہونے کے لئے کہا۔آتش بازی بنانے والی اس دو منزلہ فیکٹری کے گراونڈ فلور میں لگی آگ میں 10خواتین سمیت 17لوگوں کی موت ا ور دو دیگر زخمی ہوگئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |