:اور ہر طرح کے
وھاٹس ایپ پر رہیں ہوشیار! جعلی خبرپھیلانے والوں ک ... سیکس اسکینڈل معاملہ : ریونا کے بہانے پرینکا گاندھ ... اجمیر : امام مسجد کے قتل معاملہ میں اب تک پولس خالی ... بہار، تلنگانہ گرمی کی زد میں، کیرلہ میں گرمی سے دو ... سورت کے بعد اب اندورسے کانگریس امیدواربی جے پی می ... اترکنڑا میں وزیر اعظم مودی کی ریلی سے ایم پی آننت ... کالیجیم سسٹم ختم کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرنے ... نیتن یاھو قوم کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، غزہ جنگ م ...

ریاض:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی شہزادہ ولید بن طلال کو سعودی حکومت سے ایک معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے، معاہدہ حساس اور خفیہ ہے جو میرے اور سعودی حکومت کے درمیان ایک سمجھوتا ہے اور میں اس سمجھوتے کا احترام کروں گا۔ ایک مغربی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہاکہ انھوں نے سعودی حکومت سے اپنی رہائی کے لیے ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں تاہم انھوں نے معاہدے کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ حساس اور خفیہ ہے جو میرے اور سعودی حکومت کے درمیان ایک سمجھوتا ہے اور میں اس سمجھوتے کا احترام کروں گا۔انھوں نے کہا کہ ان کی اب بھی سعودی حکومت کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں شہزادہ طلال نے کہا کہ ان کے گلوبل انویسٹمنٹ فرم میں اب بھی95 فیصد حصص داری برقرار ہے۔ یاد رہے کہ شہزادہ ولیدکوجنوری کے آخر میں رہائی نصیب ہوئی تھی۔ شہزادہ طلال نے کہاکہ وہ سعودی عرب میں منصوبوں کیلیے شاہی دولت فنڈ سے مشترکہ سرمایہ کاری کے لیے رابطے میں ہیں اور ان کی کنگڈم ہولڈنگ اپنے13 ارب ڈالر کے اثاثے سعودی عرب منتقل کرے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |