:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

بنٹوال۔20/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) سنگھ پریوار کار کنان کی طرف سے دو مسلم نوجوانوں پر ہندو لڑکیوں کے ساتھ عشق لڑانے کا الزام لگا تے ہو ئے حملہ کئے جانے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ، زخمی نوجوانوں کی شنا خت بی سی رو ڈ کے عرفان اور ناظم کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ مقامی کالج کی پانچ طالبات روزانہ شام کے وقت عرفان کے آٹو رکشہ کے ذریعہ ٹیوشن جا یا کر تی تھیں ،حسب معمول منگل کے دن ٹیوشن سے واپسی پر طالبات نے منصوبہ بنا یا کہ وہ عرفان اور ناظم کے ساتھ تفریح کے لئے کرنجیا پہاڑ پر جا ئے ،تاکہ وہاں کچھ دیر سیر روتفریح کے بعد گھر لو ٹ جا ئیں ،ساتھ ہی ساتھ عرفان اور ناظم نے ان طالبات کے ساتھ سیلفی فو ٹو بھی لئے ،جسے سنگھ پریوار کے کا کرکنان نے نوٹ کر تے ہو ئے عرفان اور ناظم کو لو جہاد اور اس طرح کے دیگر الزامات ان پر عائد کر تے ہو ئے ان کی خو ب پٹا ئی کے بعد دوبارہ اس طرح کی حرکت کرنے پر پولیس کے حوالہ کرنے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔ طالبات کو بھی پولیس تھا نہ میں پہنچا یا گیا ،جہاں ان کے والدین کو اطلاع دے کر ان کے گھر روانہ کیا گیا ،اسی دوران دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ کو جاننے کے لئے لو گوں کی ایک بھیڑ جمع ہو گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |