:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

جے پور20مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) راجستھان کے سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ ریاست کے عوام اگلے عام انتخابات میں 'جھوٹے وعدوں' کے لئے سبق سکھانے کے لئے تیار ہیں۔ گہلوت نے جودھپور میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ بھگوا پارٹی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اور آنے والے انتخابات میں یہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں جھوٹے وعدوں کو لے کر عوام میں بی جے پی حکومت کے خلاف بڑی بے چینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ریاستوں میں حالیہ ضمنی انتخابات میں پارٹی نے 10 اسمبلی کی نشستیں گنوائی ہیں۔گہلوت نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کرپشن، کالا دھن، روزگار اور کسانوں کو مناسب قیمت دلانے کے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں بری طرح سے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کسان، نوجوان طلباء اور دلت ناراض ہیں اور یہاں تک کہ تاجر طبقہ بھی خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو مبینہ جھوٹے وعدے بی جے پی نے کئے ہیں ان کے لئے ملک کے عوام اب آئندہ عام انتخابات میں انہیں سبق سکھانے کے لئے تیار ہیں۔ گہلوت نے اس موقع پر نوجوانوں سے اپیل بھی کی کہ ملک کی یکجہتی اور عدم برداشت، تشدد اور نفرت کے ماحول سے لڑنے کے لئے کانگریس جوائن کریں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |