:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

واشنگٹن:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ٹرمپ آج نشہ آور اشیاء اور اُن ادویات کی بے جا استعمال کی روک تھام کے لیے ایک منصوبہ پیش کرنے والے ہیں، جن میں افیون ملائی جاتی ہے۔ اس منصوبے میں منشیات فروشوں کے لیے سزائے موت کی تجویز بھی شامل ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ ٹرمپ کے اس منصوبے کے تحت محکمہ انصاف کوشش کرے گا کہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے سزائے موت کو بحال کرایا جائے کیونکہ موجود قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔اس دوران یہ بھی کوشش کی جائے گی کہ اگلے تین برسوں میں ڈاکٹروں کی جانب سے درد ختم کی اُن ادویات کے نسخوں میں ایک تہائی تک کی کمی کی جائے، جن میں افیون ملائی جاتی ہے۔ ساتھ ہی ٹرمپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ ایسے منشیات فروشوں کو بھی سخت سزائیں دی جائیں، جن کے پاس سے کم مقدار میں نشہ آور اشیاء برآمد ہوں۔حالیہ برسوں کے دوران امریکا میں ہیروئن اور منشیات کی دیگر اقسام کے استعمال کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی سیاست دانوں کی ایک بڑی تعداد اموات میں اضافے میں ادویات بنانے والے کمپنیوں کو بھی قصووار قرار دیتی ہے۔ ان کا موقف ہے کہ دوا ساز ادارے درد کے خاتمے کی ادویات میں افیون اور دیگر نشہ آور ملاتے ہیں، جس کی وجہ سے مریض ان کا عادی ہو جاتا ہے۔اس وجہ سے گزشتہ برس اکتوبر میں امریکا میں افیون کا ایک بحران بھی پیدا ہو گیا تھا، جس کے بعد ٹرمپ کو طبی شعبے میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کرنا پڑا تھا۔ امریکا میں تقریباً ڈھائی ملین افراد اس طرح کی ادویات کے عادی ہیں۔اس صورتحال سے امریکا کی ریاست نیو ہیمشائر سب سے متاثر ہوئی ہے اور آج ٹرمپ اسی ریاست میں اپنے منصوبے کا اعلان کریں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |