:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

واشنگٹن:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کے ہیلی کاپٹر کا انجن دوران پرواز فیل ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایوانکاٹرمپ شوہر کے ہمراہ واشنگٹن سے نیویارک جانے کے لیےدو انجن والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھیں کہ پرواز کے دوران اچانک ہیلی کاپٹر کا ایک انجن فیل ہوگیا جس پر پائلٹ نے فوری طور پر واپس جانے کا فیصلہ کیا اور ہیلی کاپٹر کا رخ موڑ کر اسے بحفاظت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرادیا۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ دوسرے ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی پر جوڑے کو کمرشل فلائٹ سے نیویارک روانہ کیا گیا۔انجن فیل ہونے کے واقعے پر ٹوئٹر پر زبردست بحث چھڑ گئی،ایک صارف نے لکھا کہ کیاہمارا ٹیکس ایوانکا کی ہیلی کاپٹرز کی پروازوں کے لیے استعمال ہوتا ہے؟جس پر ایک خاتون نے کمنٹ دیا کہ میری فیملی کو میڈیکل بلز ادا کرنے پرشدید دشواری کا سامنا رہتا ہے لیکن ہمارے ہی ادا کیے گئے ٹیکس سے صدر کی بیٹی ہیلی کاپٹرز استعمال کررہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |