:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ساوتھ ویلز:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا کے صوبوں وکٹوریا اور نیو ساوتھ ویلز میں لگنے والی آگ کے نتیجےمیں 88 مکانات جل گئے اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔دونوں صوبوں کے فائر بریگیڈ عملے کا کہنا ہے کہ اواخر ہفتہ جھاڑیوں میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے وکٹوریا مین 18 اور نیو ساوتھ ویلز میں 70 مکانات جل گئے اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے۔یاد رہے کہ ملکی تاریخ کی بد ترین آتشزدگی کا واقعہ سن 2009 میں ریاست وکٹوریا میں پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 173 افراد ہلاک اور 414 زخمی ہو گئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |