:اور ہر طرح کے
کاروار : سمندر میں طغیانی کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ ... گجرات میں پولیس اسٹیشن سے لوٹے مسلم نوجوان کی موت ... حماس کے ایک عہدیدار نے اسرائیل کے ساتھ نئے مذاکرا ... دہلی میں المناک حادثہ: وویک وہار کے بیبی کیئر اسپت ... انسان کی پیدا کردہ آفت قراردے کرگجرات ہائی کورٹ ... جونپور میں اسٹرانگ روم کے باہر ای وی ایم سے بھرا م ... لڑائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کو قید کرنے کا حما ... اوباما کو "کچھ لوگ امریکہ میں پہلا مسلمان صدر تصور ...

شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا،متاثرہ علاقوں سے شہریوں کا انخلاجاری
دمشق:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں باغیوں پر بمباری جاری ہے جس میں مزید 37شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔مشرقی غوطہ سے مزید 10ہزار شہریوں نے انخلا کیا جنھیں محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے۔ مشرقی غوطہ میں ہلاکتیں 1400 ہوگئی ہیں جب کہ شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔دوسری طرف شامی علاقے عفرین میں ترک فوج کی کرد ملیشیا کے خلاف بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ روز مزید 11 افراد مارے گئے۔ عفرین سے 2 لاکھ شہریوں نے انخلا کیا ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ حالیہ کچھ دنوں میں شام میں لڑائی زدہ علاقے مشرقی غوطہ اور عفرین سے60 ہزار افراد اپنی جان بچانے کیلئے نکلے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |