:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

غزہ:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر ہفتے کی شام اور اتوار کو علی الصباح شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے 13 مقامات پر بمباری کی۔ اسرائیلی طیاروں نے اتوار کو علی الصباح جنوبی غزہ میں صلاح الدین روڈ پر نساریم چوک، مشرقی الزیتون کالونی میں تیونس، اور مشرقی غزہ میں زرعی اراضی پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ میں نچلی پروازوں کا سلسلہ بڑھا دیا جس کے باعث مقامی شہری سخت خوف کا شکار ہیں۔ غزہ کی پٹی کے شمال سے جنوب کی طرف اسرائیلی جنگی طیاروں کو اڑانیں بھرتے دیکھا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی بم باری کے دوران توپ خانے سے جوابی کارروائی کی گئی۔قبل ازیں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ ہفتے کی شام اسرائیلی بمباری سے متعدد شہری زخمی ہوگئے تھے تاہم تازہ بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |