:اور ہر طرح کے
ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ... ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ...

انکولہ۔17 /مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) انکولہ تعلقہ کے بارواڑ کوڑی بیرا کے قریب موجود سمندر کنارے سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہو ئی ہے ،جس کی شنا خت انکولہ تعلقہ کے بیلکیری رہنے والے سنجیو دتّا کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یاجاتا ہے کہ سنجیو جمعرات کی رات 9:30 بجے اپنے گھر سے نکلا تھا ،جس کے بعد وہ اپنے گھر نہ لو ٹا ،پوری رات گذر نے کے باوجود گھر نہ لو ٹنے پر پریشان اہل خانہ نے اپنے رشتہ داروں اور اس کے دوستوں کے گھراس کی اطلاع دیتے ہو ئے تحقیقات کی ، مگر بھی کہیں پر اس کا پتہ نہ چل پا یا ،آخر کار اہل خانہ نے سنجیو کے گمشدگی کا اطلاع پولیس تھا نہ میں درج کرا ئی ،جس کے بعد اسی شام اس کی لاش سمندر کنارے پائی گئی ،لاش کا معائنہ کر نے کے بعد پولیس نے کہا کہ اس کی گردن سمیت بدن کے کئی ایک جگہ پر زخموں کے نشانات ہیں ، جس کی بنا پر پولیس نے انہونی موت کا شبہ ظاہر کیا ہے ،معاملہ کی تحققیات جا ری ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |