:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

حا دثہ سے بچنے کے لئے اچانک بریک لگانے سے بس درخت سے جا ٹکرا ئی ۔ کئی مسافرین زخمی
اڈپی۔17/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) ٹپر لا ری اور بائیک کے مابین جمعہ کے روز دوپہر کے وقت ہریڈکا کے پیرڈور کے قریب پیش آئے سڑک حا دثہ میں بائیک پر سوار دو لو گوں کے موقع پر ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ، حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کی شنا خت اڈپی کے مشن کمپاونڈ محلہ کا رہنے والا وشواس ملّال (18) اور کارکلا کا رہنے والا وروم بھٹ (20) کے طور پر کر لی گئی ہے ،اس کے علاوہ اس دوران پیچھے سے آرہی تیز رفتار بس کے اچانک بریک لگانے سے بس بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں بس پر مو جود کئی مسافرزخمی بھی ہو ئے ہیں ،خبروں کے مطابق وشواس اور وروم بائیک پر سوار ہو کر پیروڈور سے اڈپی جا رہے تھے کہ اس دوران ٹپر لا ری بے قابو ہو کر ان سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجہ میں یہ دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ،جب کہ پیچھے سے آرہی ایک تیز رفتار بس کے ڈرائیور نے حادثہ کے وجود کے بعد مزید حا دثہ سے بچنے کے لئے اچانک بریک لگا ئی تو بس بے قابو ہوکر راستہ سے اتر تے ہو ئے درخت سے جا ٹکرا ئی ، جس کے نتیجہ میں بس پر سوارکئی ایک مسافروں کو بھی چوٹ لگنے کی بات کہی گئی ہے ،دو نوں کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کیا گیا ہے ،ہریڈکا پولیس تھا نہ میں معاملہ درج ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |