:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

واشنگٹن:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی مہنگی پڑی، ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریومک کیب کو ریٹائرمنٹ سے دو روز پہلے برطرف کر دیا گیا۔ایف بی آئی کےسربراہ جیمز کومے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹرایف بی آئی انڈریومک کیب کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اٹارنی جنرل کے مطابق مک کیب کی برطرفی پیشہ وارانہ امور میں برے کردار کا نتیجہ ہے، انہیں پنشن کا حقدار قرار پانے کی عمر سے2 روز قبل برطرف کیا گیا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈریو مک کیب کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، وہ ہلیری کلنٹن کے خلاف ای میل اور روسی مداخلت کی تحقیقات کا بھی حصہ تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |