:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

کمپالا:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کی مشہور فضائی کمپنی ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سے نیچے جاگری۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یوگینڈا کے اینتیبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر پیش آیا جہاں ایمریٹس کا بوئنگ 777 طیارے کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھلنے سے ایئرہوسٹس نیچے جاگری۔
ایئرہوسٹس کو زخمی حالت میں فوری طورپر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس نے اپنی آخری سانسیں لی ،فضائی کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایمریٹس کی پرواز ای کے 730کی ایئرہوسٹس کے ساتھ افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئرہوسٹس جب مسافروں کو ان کی نشستوں پر بٹھارہی تھی کہ اسی دوران طیارے کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھل گیا اور ایئرہوسٹس نیچے جاگری زخمی ایئرہوسٹس کو تمام ممکنہ طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اس کی جان بچائی نہیں جا سکی،یوگینڈا کے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس افسوسناک حادثہ کے بعد بتایا کہ کی اس معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |