:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

نیویارک:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) فیس بک نے مسلم مخالف گروپ برطانیہ فرسٹ پر پابندی لگا دی۔لوگوں کی شکایت پر فیس بک نے نفرت پھیلانے والے گروپ برطانیہ فرسٹ پر پابندی لگائی ہے۔ سوشل میڈیا پر گروپ کو پہلے ہی وارننگ دے رکھی تھی لیکن باز نہ آنے پر کارروائی کی گئی .واضح رہے کہ برطانیہ فرسٹ گروپ مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر کرتا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہا پسند گروپ کے فالورز میں شامل ہیں۔ جنھوں نے اس گروپ کی جعلی وڈیوز پچھلے سال شیئر کی تھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |