:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بنگلور:13؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) ماہر تعلیم اور ایک اسکول کے بانی کی اس وقت موت واقع ہو گئی جب موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر رہے نوجوان کی بائیک نے انہیں ٹکر ماردی ، مہلوک کی شناخت گوپالکرشنا ریڈی کی حیثٰت سے کر لی گئی ہے جو کہ ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ نجی اسکولس مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے صدر تھے ،بتایاجا رہا ہے کہ کچھ نوجوان راستہ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کا کرتب دکھاتے تیز رفتاری کے ساتھ جا رہے تھے کہ اسی دوران بائیک بے قابو ہو کر ان سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئے ،زخمی حالت میں انہیں بنگلور کے منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت واقع ہوگئی ، ان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مختلف تنظیموں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نوجوان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اوراور سڑکوں میں اس طرح کے کرتب ون ویلنگ کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھایا جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے حادثات کو ہونے سے روکا جا سکے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |