:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

نئی دہلی 13؍ مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع) بینک کھاتوں کو آدھار کارڈ کے ساتھ جوڑنے کا وقت سپریم کورٹ نے غیر یقینی معینہ طور پر بڑھا دیا ہے۔حکم سے پہلے آخری تاریخ 31 مارچ 2018 تھی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ حکومت ایمرجنسی پاسپورٹ کیلئے بھی آدھار کو پابند نہیں بنا سکتی۔غور طلب ہیکہ گزشتہ سال 15 دسمبر کی ڈیڈلائن کو کورٹ نے آدھار کو بینک کھاتوں اور موبائل فون سے لنک کرنے کی آخری تاریخ کو 31مارچ2018کر دیا تھا۔
سپریم کورٹ یہ فیصلہ ان لوگوں کیلئے راحت کی خبر لیکر آیا ہے جنہوں نے ابھی تک اپنا فون اور بینک اکاؤنٹ آدھار سے لنک نہیں کرایا تھا۔پہلے سے یہ قیاس لگائے جا رہے تھے کہ سپریم کورٹ آدھار لنکنگ کی ڈیڈ لائن بڑھادے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |