:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

تمام افرادآن لائن اپنے اپنے ملک کے سفارت خانے سے پاسپورٹ کی تجدید کراسکیں گے،سعودی حکام
ر یاض۔13مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے صارفین کے لیے آن لائن خدمات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صارفین کے لیے ’ابشر‘ پلیٹ فارم سے معلومات کا تبادلہ، سروسز کی فراہمی اور مکمل اختیارات سونپے جانے جیسے سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس کاکہنا تھا کہ صارفین کو آن لائن سہولیات مرحلہ وار فراہم کی جائیں گی۔ابشر پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی سروسز کے ذریعے سعودی عرب میں ملازمت کرنے والا کوئی بھی شہری یا مملکت میں خاندان کا سربراہ اپنے زیرکفالت افراد کے پاسپورٹس کے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنے کے اور سعودی عرب میں موجود متعلقہ ملک کے سفارت خانے سے اس کی تجدید کراسکے گا۔ابشر میں اکاؤنٹ ہولڈر کو مشروط طورپر مقامی یا عارضی طورپر قیام پذیر افراد کو سروسز سونپنے کا بھی اختیار ہوگا۔ مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ جسے ذمہ داری سونپی جا رہی ہے صارف کو اس پر مکمل اعتماد ہو۔بزنس انٹیلی جنس پلیٹ فارم تمام آجروں، اداروں، سعودیہ میں قائم تنظیموں سے وابستہ افراد کی تفصیلات،اعدادو شمار، ادارے کی ٹائم لائن کے خاتمے اور اسکی دستاویزات کو بھی ظاہر کرے گا۔ڈائریکٹوریٹ نے مزید کہا کہ ابشرکے پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعہ صارف سعودیہ میں مقیم کسی اور شخص کو منتقل کرنے پر متفق ہو سکتا ہے مگر نئے صارف کو اس کی آن لائن تصدیق کرانا ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |