:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

نئی دہلی۔12 مارچ(یو این این)ایک افسوسناک واقعے میں دہلی کے پریت وہار میں ایک ڈھابہ پر کھانے کی کوالٹی کے بارے میں شکایت کرنے پر ایک 30 سالہ شخص کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام پون کمار کھانے کے لئے کمل ڈھابہ گیا تھا جہاں اس نے پیش کئے گئے کھانے کی کوالٹی پر ڈھابہ کے ملازمین سے شکایت کی۔متاثرہ اور ڈھابہ کے تین ملازمین کے درمیان جاری بات چیت جلد ہی گرماگرم بحث میں تبدیل ہوگئی اور اس کے بعد یہ بحث مارپیٹ میں بدل گئی جہاں ملازمین میں سے ایک نے پون پر چمچا سے حملہ کردیا جس کی وجہ سے پون کے سر میں گہرا چوٹ آگیا۔ اطلاعات موصول ہونے کے بعد پولیس موقعہ واردات پر پہنچ گئی اور پون کو اسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پریت وہار کی پولیس نے تمام تین ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت سچن، گووند اور کرن کے طور پر کی گئی ہے جن کے خلات دفعہ 307 (قتل کی کوشش) اور تعزیرات ہند کی دفعہ 302 (قتل) کے طور پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |