:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

جنوبی روانڈا ۔12مارچ2018(فکروخبر /ذرائع ) جنوبی روانڈا کے چرچ پر خطرناک آسمانی بجلی گر گئی،جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی روانڈا کے چرچ پر خطرناک آسمانی بجلی گر گئی،جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں سے 17کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کو طبی امداد کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا۔امدادی کارکنوں نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے 14افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ دو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی روانڈا میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |