:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

چنئی۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) تمل ناڈو کے تھینی ضلع میں جنگل میں لگی آگ میں 40 طلبہ کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے ۔ خبروں کے مطابق طلبہ کورنگنی ہلس میں ٹریکنگ کیلئے گئے تھے ، اسی دوران آگ لگ گئی اور وہ وہاں پھنس گئے ۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں ۔ آگ میں طلبہ کے پھنسے ہونے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلی ای پلانی سامی نے مرکزی وزارت دفاع سے بچانے کیلئے امدادی مہم چلانے کی فریاد کی ۔
وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے ٹویٹر پر اطلاع دیا کہ انہوں نے طلبہ کو ریسکیو کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ فضائیہ کے جوان طلبہ کو محفوظ باہر نکالنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ ادھر ریاست کے نائب وزیر اعلی او پنیر سیلوم جائزہ لینے کیلئے موقع پر روانہ ہوچکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |