:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

تہران۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) لندن میں ایران کے سفارتخانے پر حملے کے سلسلے میں تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں چند شرپسند عناصر کی جانب سے ایران کے سفارتخانے پر حملے اورایران کے پرچم کی بے حرمتی کرنے پر تہران میں برطانیہ کے سفیر نکولس ہاپٹن کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اس سلسلے میں شدید احتجاج کیا گیا۔اتوار کو یورپی امور کے وزارت خارجہ کے سیکرٹری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ سفارتی مراکز اور سفارتکاروں کی حفاظت کے بارے میں اپنے فرائض پر عمل اور سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کرے،اس موقع پر تہران میں برطانیہ کے سفیر نے بھی لندن میں ایران کے سفارتخانے کے حوالے سے پیش آنے والے واقعے پر ایک بار پھر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے برطانوی پولیس کے ہاتھوں حملہ آور عناصر کی ہونے والی گرفتاری کی وضاحت کی اور کہا کہ ایران کے احتجاج کو فوری طور پر وہ حکام تک پہنچائیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |