:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

مقبوضہ بیت المقدس:11؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے ایک نئی یونٹ تشکیل دی ہے جس کا مقصد عالمی رائے عامہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کے باعث پانے والے منفی تاثر کو زائل کرنا ہے۔عبرانی اخبار ہارٹز کے ایک کالم نگار عاموس ہرئیل نے اپنے طویل اور تفصیلی مضمون میں اس نئے صہیونی حربے کی تفصیلات شائع کی ہیں۔فاضل کالم نگار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف گیڈی آئزنکوٹ کی منظوری کے بعد ایک نئی یونٹ تشکیل دی گئی ہے۔ بیداری یونٹ کے نام سے یہ یونٹ اسرائیلی فوج کے شعبہ پلاننگ کے زیرانتظام کام کررہی ہے۔ اس یونٹ کی تشکیل کا مشن دنیا بھر کی افواج کے ساتھ رابطے کرنا، عالمی سفارت کاروں، بین الاقوامی تھینک ٹینک اور غیرملکی ذرائع ابلاغ سے رابطے کرکے اسرائیلی فوج کے حوالے سے پائے جانے والے منفی تاثر کو زائل کرنا ہے۔ہیرئیل کا کہنا ہے کہ یہ نئی یونٹ رواں سال کے اوائل میں قائم کی گئی ہے جسے بیداری یونٹ کا نام دیا گیا۔ بنیادی طورپر اس یونٹ کی ذمہ داری صہیونی فوج کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کو آئینی جواز کا لبادہ پہنا کر دنیا کے سامنے پیش کرنا اور اسرائیلی فوج کی جارحانہ کاروائیوں کے حوالےسے دنیا بھر کے اداروں کو اعتماد میں لینا ہے۔ یہ یونٹ قانونی، سفارتی، ابلاغی اور فوجی سطح پر دنیا بھر کے اداروں کے ساتھ رابطے کرے گی۔اس یونٹ کی نگرانی اںٹیلی جنس کے شعبے کا ایک سینیر افسر کرے گا۔ یہ یونٹ فلسطینی علاقوں، لبنان اور شام کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے بارے میں عالمی برادری کو آگاہ کرتے ہوئےفوجی کارروائیوں کو سند جواز مہیا کرنے کی کوشش کرے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |