:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

دبئی۔10مارچ2018(فکروخبر /ذرائع)شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کرد ملیشیا 146کرد پروٹیکشن یونٹس145 کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں ترک فوج کی جانب سے عفرین کا محاصرہ کیے جانے کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کرد پروٹیکشن یونٹس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ترک فوج شہر سے 10 سے 15 کلو میٹر کی دوری پر ہیں۔درایں اثناء ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک فوج عفرین کے قریب پہنچ گئی ہے جو کسی بھی لمحے شہر کے شمال اور مغرب کی سمت سے اندر داخل ہوسکتی ہے۔عفرین سے 20 کلو میٹر دور تزویراتی علاقے جندیرس پرقبضے کے بعد ایک بیان میں صدر ایردوآن نے کہا کہ ہمارا اصل ٹارگٹ عفرین ہے۔ ہم نے عفرین کا محاصرہ کرلیا ہے اور ہم اللہ کے حکم سے کسی بھی وقت شہر کے اندر داخل ہوسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ ترکی نے شام کے سرحدی کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کردوں کے خلاف جنوری میں آپریشن شروع کیا تھا۔ اس آپریشن میں ترک فوج کو کرد عسکریت پسندوں کی طرف سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔
سیرین ڈیموکریٹک فورس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف لڑنےوالے 1700 جنگجوؤں کو عفرین میں ترک فوج کے خلاف لڑائی کے لیے بھجوانے کی تیاری کی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |