:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

ملاقاتوں کا مقصد فلسطینی دھڑوں میں مصر کی ثالثی کے ساتھ طے پائے مصالحتی معاہدے کو عملی شکل دینے میں مدد کرنا ہے
غزہ ۔10مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) مصری حکومت کا اعلی اختیاراتی سیکیورٹی وفد غزہ کی پٹی میں اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد غرب اردن پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا ہے کہ مصری وفد اتوارکو دوبارہ غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری وفد حال ہی میں غزہ کی پٹی کے دورے پر پہنچا تھا جہاں اس نے فلسطینی قیادت بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور تحریک فتح کی قیادت سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد فلسطینی دھڑوں میں مصر کی ثالثی کے ساتھ طے پائے مصالحتی معاہدے کو عملی شکل دینے میں مدد کرنا ہے۔غزہ میں ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مصری وفد مذاکرات کے بعد بیت حانون گذرگاہ سے راملہ پہنچ گیا ہے۔ آئندہ ہفتے وفد دوبارہ غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا۔مصری وفد میں انٹیلی جنس چیف میجر جنرل سامح نبیل، شعبے کے رکن بریگیڈیئر ھادی فرج اور فلسطین میں مصری قونصل جنرل خالد سامی شامل ہیں۔قبل ازیں مصری وفد نے غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے بھی ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال بالخصوص فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی امور پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |