:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

غزہ:04؍مارچ2018(فکرخبر/ذرائع)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے جنوب میں خان یونس میں عبسان کے مشرقی علاقے میں کئے جانے والے مظاہرے کی سرکوبی کے لئے صیہونی فوجیوں نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مظاہرے کے دوران فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق بیت المقدس کی حمایت اور امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کے خلاف غرب اردن میں بھی کئے جانے والے مظاہرے کے دوران فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جہاں پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے جن میں ایک نامہ نگار شامل ہے۔غزہ کے سرحدی علاقوں میں بھی فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جہاں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر دی اور ایک فلسطینی زخمی ہو گیا جبکہ آنسو گیس کے استعمال کی بنا پر کئی فلسطینیوں کا دم بھی گھٹنے لگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |